QR codeQR code

سویڈن کے ڈاکٹروں کا ملیریا کی دوا کورونا مریضوں پر استعمال بے اثر قرار دیا

ملیریا کی دوا کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے مریضوں پر مضر اثرات دیکھتے ہوئے سویڈن کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال ب

8 Apr 2020 گھنٹہ 15:40

ملیریا کی دوا کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے مریضوں پر مضر اثرات دیکھتے ہوئے سویڈن کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال بند کر دیا ہے۔


ملیریا کی دوا کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے مریضوں پر مضر اثرات دیکھتے ہوئے سویڈن کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال بند کر دیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے نیوز ویک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملیریا کی دوا کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے مریضوں پر مضر اثرات دیکھتے ہوئے سویڈن کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال بند کر دیا ہے۔ ملیریا کی دوا کلوروکوئین کے متعلق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے خوشخبری سنائی تھی کہ یہ کورونا وائرس کے لیے بھی بہت مؤثر ثابت ہو رہی ہے جس کے بعد کئی ممالک نے اس کا استعمال شروع کر دیا لیکن اب اس کے خطرناک مضر اثرات دیکھتے ہوئے سویڈن کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال بند کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سویڈن کے اخبار ایکسپریسین نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ویسترا گوتالینڈ ریجن کے ہسپتال اب کورونا وائرس کے مریضوں کو یہ دوا استعمال نہیں کروا رہے کیونکہ اس سے کورونا کے مریضوں میں پٹھوں کے کھچاﺅ اور نظر کی کمزوری سمیت کئی مضر اثرات سامنے آ رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 458037

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/458037/سویڈن-کے-ڈاکٹروں-کا-ملیریا-کی-دوا-کورونا-مریضوں-پر-استعمال-بے-اثر-قرار-دیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com