پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ ایک مقدس مقام ہے، وہاں اسرائیلی وزیر کے دورے کی مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان نے غاصب اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی سختی سے مذمت کی ہے
4 Jan 2023 گھنٹہ 17:44
پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ ایک مقدس مقام ہے، وہاں اسرائیلی وزیر کے دورے کی مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 579280