چین کے سفیر چانگ ھوا نے مشہد مقدس اور حرم امام رضا(ع) میں اپنے پہلے سفر کے دوران آستان قدس رضوی کی عمارتوں کے فن تعمیر پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا تاریخی فن تعمیر اور ڈیزائن اپنی نوعیت میں منفرد ہے ۔
امام رضا(ع) کی نورانی بارگاہ کے منفرد فن تعمیرکو دیکھ کر چینی سفیر ششدر
21 Mar 2023 گھنٹہ 16:44
چین کے سفیر چانگ ھوا نے مشہد مقدس اور حرم امام رضا(ع) میں اپنے پہلے سفر کے دوران آستان قدس رضوی کی عمارتوں کے فن تعمیر پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا تاریخی فن تعمیر اور ڈیزائن اپنی نوعیت میں منفرد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 587747