QR codeQR code

الجزائر کے وزیر خارجہ کی تہران میں ایران کے اپنے ہم منصب سے ملاقات

8 Jul 2023 گھنٹہ 17:08

الجزائر کے وزير خارجہ " احمد عطاف" نے ہفتے کی صبح اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے  تہران میں ملاقات کی۔


الجزائر کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایران کے اپنے ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی ہے ۔

الجزائر کے وزير خارجہ " احمد عطاف" نے ہفتے کی صبح اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے  تہران میں ملاقات کی۔

الجزائر کے وزیر خارجہ ہفتے کی صبح تہران پہنچے ہيں جہاں ان کا ایرانی وزیر خارجہ نے استقبال کیا۔

اس ملاقات میں فریقین نے دو طرفہ طور پر اہم امور ، باہمی تعاون میں فروغ اور علاقائی و عالمی اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔


خبر کا کوڈ: 599528

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/599528/الجزائر-کے-وزیر-خارجہ-کی-تہران-میں-ایران-اپنے-ہم-منصب-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com