الجزائر کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایران کے اپنے ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی ہے ۔
الجزائر کے وزير خارجہ " احمد عطاف" نے ہفتے کی صبح اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے تہران میں ملاقات کی۔
الجزائر کے وزیر خارجہ ہفتے کی صبح تہران پہنچے ہيں جہاں ان کا ایرانی وزیر خارجہ نے استقبال کیا۔
اس ملاقات میں فریقین نے دو طرفہ طور پر اہم امور ، باہمی تعاون میں فروغ اور علاقائی و عالمی اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
https://taghribnews.com/vdchiwnm623nwmd.4lt2.html