QR codeQR code

ایران اور یوگینڈا کے درمیان 4 سمجھوتوں پر دستخط

13 Jul 2023 گھنٹہ 15:26

ایران اور یوگینڈا کے درمیان تعاون کی دستاویزات اور یادداشت پر دستخط کی تقریب کمپالا کے ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔   


ایران اور یوگینڈا کے حکام نے دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں تعاون کے 4 سمجھوتوں پر دستخط کئے۔

ایران اور یوگینڈا کے درمیان تعاون کی دستاویزات اور یادداشت پر دستخط کی تقریب کمپالا کے ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔   

اسلامی جمہوریہ ایران اور یوگینڈا کے درمیان جن سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے ان میں زرعی تعاون  اور مشترکہ کمیشن کا قیام سب سے اہم ہیں۔

اس موقع پر ایران اور یوگینڈا کے صدور بھی موجود تھے۔  


خبر کا کوڈ: 600128

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/600128/ایران-اور-یوگینڈا-کے-درمیان-4-سمجھوتوں-پر-دستخط

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com