تاریخ شائع کریں2023 13 July گھنٹہ 15:26
خبر کا کوڈ : 600128

ایران اور یوگینڈا کے درمیان 4 سمجھوتوں پر دستخط

ایران اور یوگینڈا کے درمیان تعاون کی دستاویزات اور یادداشت پر دستخط کی تقریب کمپالا کے ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔   
ایران اور یوگینڈا کے درمیان 4 سمجھوتوں پر دستخط
ایران اور یوگینڈا کے حکام نے دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں تعاون کے 4 سمجھوتوں پر دستخط کئے۔

ایران اور یوگینڈا کے درمیان تعاون کی دستاویزات اور یادداشت پر دستخط کی تقریب کمپالا کے ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔   

اسلامی جمہوریہ ایران اور یوگینڈا کے درمیان جن سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے ان میں زرعی تعاون  اور مشترکہ کمیشن کا قیام سب سے اہم ہیں۔

اس موقع پر ایران اور یوگینڈا کے صدور بھی موجود تھے۔  
https://taghribnews.com/vdcgxz937ak9zq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ