QR codeQR code

دنیا میں بھوک سے مرنے والوں کی تعداد میں 122 ملین کا اضافہ ہوا ہے

15 Jul 2023 گھنٹہ 13:00

اقوام متحدہ سے وابستہ ان تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں 691 ملین سے 783 ملین افراد کو بھوک کا سامنا کرنا پڑا جو 2019 کے مقابلے میں تقریباً 122 ملین افراد کا اضافہ ہے۔


اقوام متحدہ سے منسلک 5 ایجنسیوں نے حال ہی میں ایک رپورٹ میں دنیا میں قحط اور بھوک میں تیزی سے اضافے کا اعلان کیا ہے۔

اقوام متحدہ سے وابستہ ان تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں 691 ملین سے 783 ملین افراد کو بھوک کا سامنا کرنا پڑا جو 2019 کے مقابلے میں تقریباً 122 ملین افراد کا اضافہ ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012 کے دوران کم از کم 3.1 بلین افراد مکمل اور صحت بخش خوراک سے محروم تھے۔

اس رپورٹ کے مطابق دنیا میں پانچ سال سے کم عمر کے 148 ملین بچوں کو بونے پن کے مسئلے کا سامنا ہے اور 45 ملین بچوں کو پتلا پن کے مسئلے کا بھی سامنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 600244

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/600244/دنیا-میں-بھوک-سے-مرنے-والوں-کی-تعداد-122-ملین-کا-اضافہ-ہوا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com