دنیا میں بھوک سے مرنے والوں کی تعداد میں 122 ملین کا اضافہ ہوا ہے
اقوام متحدہ سے وابستہ ان تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں 691 ملین سے 783 ملین افراد کو بھوک کا سامنا کرنا پڑا جو 2019 کے مقابلے میں تقریباً 122 ملین افراد کا اضافہ ہے۔
شیئرینگ :
اقوام متحدہ سے منسلک 5 ایجنسیوں نے حال ہی میں ایک رپورٹ میں دنیا میں قحط اور بھوک میں تیزی سے اضافے کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ سے وابستہ ان تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں 691 ملین سے 783 ملین افراد کو بھوک کا سامنا کرنا پڑا جو 2019 کے مقابلے میں تقریباً 122 ملین افراد کا اضافہ ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012 کے دوران کم از کم 3.1 بلین افراد مکمل اور صحت بخش خوراک سے محروم تھے۔
اس رپورٹ کے مطابق دنیا میں پانچ سال سے کم عمر کے 148 ملین بچوں کو بونے پن کے مسئلے کا سامنا ہے اور 45 ملین بچوں کو پتلا پن کے مسئلے کا بھی سامنا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...