QR codeQR code

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے پیغام

30 Jul 2023 گھنٹہ 11:58

نریندر مودی نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انصاف اور انسانی وقار کے نظریات کے لیے ان کی ہمت اور عزم قابل ذکر ہے۔


ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن مسلمانوں کے لیے اہمیت اور عقیدت کا مہینہ ہے۔

نریندر مودی نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انصاف اور انسانی وقار کے نظریات کے لیے ان کی ہمت اور عزم قابل ذکر ہے۔



ہندوستان، پاکستان اور عراق میں آج یوم عاشور ہے اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالس عزا کا سلسلہ جویکم محرم سے شروع ہوا تھا بدستور جاری ہے ۔

جلوس عزا کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کیلئے سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 601958

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/601958/ہندوستان-کے-وزیراعظم-نریندر-مودی-نے-عاشورائے-حسینی-کی-مناسبت-سے-پیغام

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com