QR codeQR code

شیخ نعیم قاسم کی اسرائیلی فوجیوں سے مقابلہ پر لبنانی فوجی کی تعریف

25 Sep 2023 گھنٹہ 15:39

پیر کو الوطن اخبار کی رپورٹ کے مطابق شیخ نعیم قاسم نے ایک تقریب میں اسرائیلی فوجیوں کے خلاف لبنانی فوجیوں کے بہادرانہ اقدام کی تعریف کی۔


اسرائیلی فوجیوں نے لبنان کی سرحد پر تعینات لبنانی فوجیوں کی طرف دھوئیں اور آواکرنے والے کچھ بم پھینکے، لبنانی فوجیوں نے بھی اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا اور انہیں بھاگنے پر مجبور کردیا۔

پیر کو الوطن اخبار کی رپورٹ کے مطابق شیخ نعیم قاسم نے ایک تقریب میں اسرائیلی فوجیوں کے خلاف لبنانی فوجیوں کے بہادرانہ اقدام کی تعریف کی۔

حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا: ہم اپنے فوجیوں کی جانب سے صہیونی فوجیوں کا مقابلہ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے تعریف کرتے ہیں۔

اسرائیلی فوجی اکثر لبنانی شہریوں اور فوجیوں کو مشتعل کرنے اور لبنان کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 608169

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/608169/شیخ-نعیم-قاسم-کی-اسرائیلی-فوجیوں-سے-مقابلہ-پر-لبنانی-فوجی-تعریف

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com