شیخ نعیم قاسم کی اسرائیلی فوجیوں سے مقابلہ پر لبنانی فوجی کی تعریف
پیر کو الوطن اخبار کی رپورٹ کے مطابق شیخ نعیم قاسم نے ایک تقریب میں اسرائیلی فوجیوں کے خلاف لبنانی فوجیوں کے بہادرانہ اقدام کی تعریف کی۔
شیئرینگ :
اسرائیلی فوجیوں نے لبنان کی سرحد پر تعینات لبنانی فوجیوں کی طرف دھوئیں اور آواکرنے والے کچھ بم پھینکے، لبنانی فوجیوں نے بھی اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا اور انہیں بھاگنے پر مجبور کردیا۔
پیر کو الوطن اخبار کی رپورٹ کے مطابق شیخ نعیم قاسم نے ایک تقریب میں اسرائیلی فوجیوں کے خلاف لبنانی فوجیوں کے بہادرانہ اقدام کی تعریف کی۔
حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا: ہم اپنے فوجیوں کی جانب سے صہیونی فوجیوں کا مقابلہ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے تعریف کرتے ہیں۔
اسرائیلی فوجی اکثر لبنانی شہریوں اور فوجیوں کو مشتعل کرنے اور لبنان کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔