QR codeQR code

ہم امریکہ کی جانب سے اپنے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کے جواب کا اپنا حق محفوظ سمجھتے ہيں

16 Nov 2023 گھنٹہ 17:03

روئٹرز نے دو امریکی عہدہ داروں کے حوالے سے  بتایا ہے کہ گزشتہ ایک مہینے کے دوران یہ دوسری بار ہے جب امریکی بحری جہازوں نے بحر احمر میں حوثیوں کی جانب سے اسرائيل پر فائر کئے گئے ڈرون طیارے کو منہدم کیا ہے۔


یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے جمعرات کی صبح کہا ہے کہ ہم امریکہ کی جانب سے اپنے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کے جواب کا اپنا حق محفوظ سمجھتے ہيں۔

روئٹرز نے دو امریکی عہدہ داروں کے حوالے سے  بتایا ہے کہ گزشتہ ایک مہینے کے دوران یہ دوسری بار ہے جب امریکی بحری جہازوں نے بحر احمر میں حوثیوں کی جانب سے اسرائيل پر فائر کئے گئے ڈرون طیارے کو منہدم کیا ہے۔

اس سے قبل سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ یوس ایس ایس کارنی جنگی بحری جہاز نے 9 گھنٹوں میں 4 کروز میزائل اور 15 ڈرون طیاروں کو روکا ہے ۔

گزشتہ دنوں عراق اور شام میں امریکی چھاونیوں پر کئي بار راکٹ اور میزائلوں سے حملہ کیا گيا۔


خبر کا کوڈ: 614883

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/614883/ہم-امریکہ-کی-جانب-سے-اپنے-ڈرون-طیارے-کو-مار-گرائے-جانے-کے-جواب-کا-اپنا-حق-محفوظ-سمجھتے-ہيں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com