تاریخ شائع کریں2023 16 November گھنٹہ 17:03
خبر کا کوڈ : 614883

ہم امریکہ کی جانب سے اپنے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کے جواب کا اپنا حق محفوظ سمجھتے ہيں

روئٹرز نے دو امریکی عہدہ داروں کے حوالے سے  بتایا ہے کہ گزشتہ ایک مہینے کے دوران یہ دوسری بار ہے جب امریکی بحری جہازوں نے بحر احمر میں حوثیوں کی جانب سے اسرائيل پر فائر کئے گئے ڈرون طیارے کو منہدم کیا ہے۔
ہم امریکہ کی جانب سے اپنے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کے جواب کا اپنا حق محفوظ سمجھتے ہيں
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے جمعرات کی صبح کہا ہے کہ ہم امریکہ کی جانب سے اپنے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کے جواب کا اپنا حق محفوظ سمجھتے ہيں۔

روئٹرز نے دو امریکی عہدہ داروں کے حوالے سے  بتایا ہے کہ گزشتہ ایک مہینے کے دوران یہ دوسری بار ہے جب امریکی بحری جہازوں نے بحر احمر میں حوثیوں کی جانب سے اسرائيل پر فائر کئے گئے ڈرون طیارے کو منہدم کیا ہے۔

اس سے قبل سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ یوس ایس ایس کارنی جنگی بحری جہاز نے 9 گھنٹوں میں 4 کروز میزائل اور 15 ڈرون طیاروں کو روکا ہے ۔

گزشتہ دنوں عراق اور شام میں امریکی چھاونیوں پر کئي بار راکٹ اور میزائلوں سے حملہ کیا گيا۔
https://taghribnews.com/vdcjoxemtuqevoz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ