QR codeQR code

حماس کے سیاسی بیورو کے چیف اسماعیل ھنیہ کے 3 بیٹے شہید

11 Apr 2024 گھنٹہ 14:14

الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق مغربی غزہ کے علاقے الشاطی میں صہیونی حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے 3 بیٹے حازم، امیر اور محمد ہنیہ اور 3 پوتے شہید ہو گئے۔

الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق آج بروز بدھ (10 اپریل 2024)، صیہونی حملے میں حماس کے سیاسی بیورو کے چیف اسماعیل ھنیہ کے 3 بیٹوں نے جام شہادت نوش کیا۔

الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق مغربی غزہ کے علاقے الشاطی میں صہیونی حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے 3 بیٹے حازم، امیر اور محمد ہنیہ اور 3 پوتے شہید ہو گئے۔

ھنیہ نے اپنے بچوں اور پوتوں کی شہادت کی خبر کے جواب میں کہا کہ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے میرے 3 بچوں اور میرے پوتوں کی شہادت کا اعزاز عطا کر کے عزت بخشی۔ ان دکھوں  اور خون سے ہم قوم کے مستقبل،  فلسطین کی آزادی اور ملت اسلامیہ کی تعمیر کریں گے۔

خبر کا کوڈ: 631429

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/631429/حماس-کے-سیاسی-بیورو-چیف-اسماعیل-ھنیہ-3-بیٹے-شہید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com