چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے بدھ کو اعلان کیا کہ صدر شی جن پنگ تمام فریقین کی مساوی شرکت کے ساتھ مناسب وقت پر بین الاقوامی امن اجلاس کے انعقاد کی حمایت کرے گے۔
یوکرین کے بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات کی میز پر ہے
17 Apr 2024 گھنٹہ 14:59
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے بدھ کو اعلان کیا کہ صدر شی جن پنگ تمام فریقین کی مساوی شرکت کے ساتھ مناسب وقت پر بین الاقوامی امن اجلاس کے انعقاد کی حمایت کرے گے۔
خبر کا کوڈ: 632160