یوکرین کے بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات کی میز پر ہے
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے بدھ کو اعلان کیا کہ صدر شی جن پنگ تمام فریقین کی مساوی شرکت کے ساتھ مناسب وقت پر بین الاقوامی امن اجلاس کے انعقاد کی حمایت کرے گے۔
شیئرینگ :
سوئٹزرلینڈ کی جانب سے آنے والے مہینوں میں یوکرین پر امن کانفرنس کی میزبانی کے اعلان کے بعد، بیجنگ نے زور دیا کہ امن سربراہی اجلاس کے انعقاد سے قبل بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے بدھ کو اعلان کیا کہ صدر شی جن پنگ تمام فریقین کی مساوی شرکت کے ساتھ مناسب وقت پر بین الاقوامی امن اجلاس کے انعقاد کی حمایت کرے گے۔
لِن نے مزید کہا: بیجنگ کا خیال ہے کہ کسی بھی تنازع کو بالآخر سفارتی ذرائع اور سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ یوکرین کے بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات کی میز پر ہے۔
سوئس حکومت نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ جون کے وسط میں اعلیٰ عہدے داروں کی موجودگی کے ساتھ یوکرائنی امن کانفرنس کی میزبانی کرے گی، لیکن روس اس میں شرکت نہیں کرے گا۔