28 پاکستانی شہری جو ایرانی پانیوں کے حدود میں غیر قانونی داخلے اور غیر قانونی ماہی گیری کے جرم میں ایرانی جیل میں بند ہیں، انکی سزا میں کمی کے ساتھ انکو رہا کردیا جائے گا۔
چیف جسٹس کے دورہ ہرمزگان کے دوران 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
2 May 2024 گھنٹہ 22:18
28 پاکستانی شہری جو ایرانی پانیوں کے حدود میں غیر قانونی داخلے اور غیر قانونی ماہی گیری کے جرم میں ایرانی جیل میں بند ہیں، انکی سزا میں کمی کے ساتھ انکو رہا کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 633968