QR codeQR code

افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی نمائندے کی افغانی وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد سے ملاقات

2 Jul 2024 گھنٹہ 17:26

پاک افغان حکام کی ملاقات ایسے وقت ہورہی ہے جب سفارتی اختلافات اور دہشت گردی کا مسئلہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ سمجھا جا تا ہے۔


افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی نمائندے آصف علی خان درانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے افغانستان کی نگراں حکومت کے ترجمان اور افغانی وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد سے ملاقات کی۔

افغانستان سے متعلق اقوام متحدہ کا دوحہ-3 اجلاس قطر کی میزبانی میں ہوا۔

اس موقع پر آصف علی خان درانی اور ان کے ہمراہ وفد نے ذبیح اللہ مجاہد اور افغانی وفد سے ملاقات کی۔

پاک افغان حکام کی ملاقات ایسے وقت ہورہی ہے جب سفارتی اختلافات اور دہشت گردی کا مسئلہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ سمجھا جا تا ہے۔


خبر کا کوڈ: 641249

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/641249/افغانستان-کے-امور-میں-پاکستان-خصوصی-نمائندے-کی-افغانی-وفد-سربراہ-ذبیح-اللہ-مجاہد-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com