تاریخ شائع کریں2024 2 July گھنٹہ 17:26
خبر کا کوڈ : 641249

افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی نمائندے کی افغانی وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد سے ملاقات

پاک افغان حکام کی ملاقات ایسے وقت ہورہی ہے جب سفارتی اختلافات اور دہشت گردی کا مسئلہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ سمجھا جا تا ہے۔
افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی نمائندے کی افغانی وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد سے ملاقات
افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی نمائندے آصف علی خان درانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے افغانستان کی نگراں حکومت کے ترجمان اور افغانی وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد سے ملاقات کی۔

افغانستان سے متعلق اقوام متحدہ کا دوحہ-3 اجلاس قطر کی میزبانی میں ہوا۔

اس موقع پر آصف علی خان درانی اور ان کے ہمراہ وفد نے ذبیح اللہ مجاہد اور افغانی وفد سے ملاقات کی۔

پاک افغان حکام کی ملاقات ایسے وقت ہورہی ہے جب سفارتی اختلافات اور دہشت گردی کا مسئلہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ سمجھا جا تا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfjydv1w6dj0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ