QR codeQR code

سید حسن خمینی نے حسینیہ جماران میں ووٹ کاسٹ کیا

5 Jul 2024 گھنٹہ 15:23

سید حسن خمینی نے حسینیہ جماران میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سروے کے مطابق عوام کی شرکت کی شرح بڑھ گئی ہے۔

عوام کو چاہئے کہ انتخابات میں حصہ لے کر اپنا مستقبل سنواریں۔ آپ کا ووٹ آئندہ بننے والے صدر کی سیاسی طاقت میں اضافہ کرے گا۔

امید ہے کہ آج قومی جشن اور کل کامیابی کا دن ثابت ہوگا اور سب انتخابات کے دوران ہونے والی رقابت کو پس پشت ڈال کر دوبارہ متحد ہوں گے اور مستقبل کے صدر کی مدد کریں گے تاکہ ملک کو درپیش مشکلات حل کریں۔

خبر کا کوڈ: 641565

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/641565/سید-حسن-خمینی-نے-حسینیہ-جماران-میں-ووٹ-کاسٹ-کیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com