تاریخ شائع کریں2024 5 July گھنٹہ 15:23
خبر کا کوڈ : 641565

سید حسن خمینی نے حسینیہ جماران میں ووٹ کاسٹ کیا

سید حسن خمینی نے حسینیہ جماران میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سروے کے مطابق عوام کی شرکت کی شرح بڑھ گئی ہے۔

عوام کو چاہئے کہ انتخابات میں حصہ لے کر اپنا مستقبل سنواریں۔ آپ کا ووٹ آئندہ بننے والے صدر کی سیاسی طاقت میں اضافہ کرے گا۔

امید ہے کہ آج قومی جشن اور کل کامیابی کا دن ثابت ہوگا اور سب انتخابات کے دوران ہونے والی رقابت کو پس پشت ڈال کر دوبارہ متحد ہوں گے اور مستقبل کے صدر کی مدد کریں گے تاکہ ملک کو درپیش مشکلات حل کریں۔
https://taghribnews.com/vdcg3q93nak9tn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ