QR codeQR code

سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں نے صوبہ سیستان و بلوچستان مین 8 رکنی دہشت گرد گروہ کو گرفتاری کرلیا

6 Jul 2024 گھنٹہ 21:33

 رضا شریفی نے ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا: انتخابات سے ایک رات پہلے صوبے کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی 8 رکنی ٹیم کے ارکان کو گرفتار کیا اور ان کے پاس سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔


ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ نے اس صوبے میں انتخابات سے ایک رات قبل ایک 8 رکنی دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔

 رضا شریفی نے ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا: انتخابات سے ایک رات پہلے صوبے کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی 8 رکنی ٹیم کے ارکان کو گرفتار کیا اور ان کے پاس سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔

انہوں نے مزید بتایا: سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کی  وجہ سے اس صوبے میں 14ویں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل سیکورٹی کے ساتھ منعقد ہوا۔

انہوں نے بتایا: گرفتار دہشت گرد گروہ کے ارکان دوسرے  سے  وابستہ تھے اور وہ  صوبے کے مختلف علاقوں میں دھماکے کرنے  کی سازش کر رہے تھے۔

 انہوں نے سیستان و بلوچستان میں انتخابات کے شفاف  انعقاد کا ذکر کرتے ہوئے مزید کہا: صوبے میں  9 لاکھ 70 ہزار 11 بیلٹ پیپر کا  استعمال  کا استعمال ہوا اور تقریباً 51 فیصد لوگوں نے انتخابات میں حصہ لیا۔


خبر کا کوڈ: 641752

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/641752/سیکورٹی-نافذ-کرنے-والے-اداروں-نے-صوبہ-سیستان-بلوچستان-مین-8-رکنی-دہشت-گرد-گروہ-کو-گرفتاری-کرلیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com