تاریخ شائع کریں2024 6 July گھنٹہ 21:33
خبر کا کوڈ : 641752

سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں نے صوبہ سیستان و بلوچستان مین 8 رکنی دہشت گرد گروہ کو گرفتاری کرلیا

 رضا شریفی نے ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا: انتخابات سے ایک رات پہلے صوبے کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی 8 رکنی ٹیم کے ارکان کو گرفتار کیا اور ان کے پاس سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔
سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں نے صوبہ سیستان و بلوچستان مین 8 رکنی دہشت گرد گروہ کو گرفتاری کرلیا
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ نے اس صوبے میں انتخابات سے ایک رات قبل ایک 8 رکنی دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔

 رضا شریفی نے ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا: انتخابات سے ایک رات پہلے صوبے کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی 8 رکنی ٹیم کے ارکان کو گرفتار کیا اور ان کے پاس سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔

انہوں نے مزید بتایا: سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کی  وجہ سے اس صوبے میں 14ویں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل سیکورٹی کے ساتھ منعقد ہوا۔

انہوں نے بتایا: گرفتار دہشت گرد گروہ کے ارکان دوسرے  سے  وابستہ تھے اور وہ  صوبے کے مختلف علاقوں میں دھماکے کرنے  کی سازش کر رہے تھے۔

 انہوں نے سیستان و بلوچستان میں انتخابات کے شفاف  انعقاد کا ذکر کرتے ہوئے مزید کہا: صوبے میں  9 لاکھ 70 ہزار 11 بیلٹ پیپر کا  استعمال  کا استعمال ہوا اور تقریباً 51 فیصد لوگوں نے انتخابات میں حصہ لیا۔
https://taghribnews.com/vdcenz8pwjh8efi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ