QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی  شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی قبر پر فاتحہ خوانی

25 Jul 2024 گھنٹہ 13:59

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی  سید علی خامنہ ای نے  شہید وزیر خارجہ  حسین امیرعبداللہیان، صدر کے چیف باڈی گارڈ جنرل سید مہدی موسوی، شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید زاہدی کے ہمراہ شہید ہونے والے مدافع حرم سید مہدی جلادتی کی قبر پر فاتحہ خوانی۔


رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی  سید علی خامنہ ای نے  شہید وزیر خارجہ  حسین امیرعبداللہیان، صدر کے چیف باڈی گارڈ جنرل سید مہدی موسوی، شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید زاہدی کے ہمراہ شہید ہونے والے مدافع حرم سید مہدی جلادتی اور بغداد ایئرپورٹ پر شہید ہونے والے شہید قاسم سلیمانی کے ساتھی شہید وحید زمانی نیا کی قبروں پر حاضر ہوئے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ثقافتی دفتر کے مطابق  رہبر انقلاب اسلامی، شہید وزیر خارجہ  حسین امیرعبداللہیان،  صدر کی چیف باڈی گارڈ جنرل سید مہدی موسوی، شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید زاہدی کے ہمراہ شہید ہونے والے مدافع حرم سید مہدی جلادتی اور بغداد ایئرپورٹ پر شہید ہونے والے شہید قاسم سلیمانی کے ساتھی شہید وحید زمانی نیا کی  قبروں پر حاضر ہوئے جو شہر ری میں حضرت شاہ عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے روضے میں واقع ہیں۔


خبر کا کوڈ: 643823

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/643823/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-شہید-وزیر-خارجہ-حسین-امیرعبداللہیان-کی-قبر-پر-فاتحہ-خوانی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com