تاریخ شائع کریں2024 25 July گھنٹہ 13:59
خبر کا کوڈ : 643823

رہبر انقلاب اسلامی کی  شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی قبر پر فاتحہ خوانی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی  سید علی خامنہ ای نے  شہید وزیر خارجہ  حسین امیرعبداللہیان، صدر کے چیف باڈی گارڈ جنرل سید مہدی موسوی، شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید زاہدی کے ہمراہ شہید ہونے والے مدافع حرم سید مہدی جلادتی کی قبر پر فاتحہ خوانی۔
رہبر انقلاب اسلامی کی  شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی قبر پر فاتحہ خوانی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی  سید علی خامنہ ای نے  شہید وزیر خارجہ  حسین امیرعبداللہیان، صدر کے چیف باڈی گارڈ جنرل سید مہدی موسوی، شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید زاہدی کے ہمراہ شہید ہونے والے مدافع حرم سید مہدی جلادتی اور بغداد ایئرپورٹ پر شہید ہونے والے شہید قاسم سلیمانی کے ساتھی شہید وحید زمانی نیا کی قبروں پر حاضر ہوئے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ثقافتی دفتر کے مطابق  رہبر انقلاب اسلامی، شہید وزیر خارجہ  حسین امیرعبداللہیان،  صدر کی چیف باڈی گارڈ جنرل سید مہدی موسوی، شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید زاہدی کے ہمراہ شہید ہونے والے مدافع حرم سید مہدی جلادتی اور بغداد ایئرپورٹ پر شہید ہونے والے شہید قاسم سلیمانی کے ساتھی شہید وحید زمانی نیا کی  قبروں پر حاضر ہوئے جو شہر ری میں حضرت شاہ عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے روضے میں واقع ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcf0mdvmw6djca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ