اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے ایران کے سرکاری سفارتی مہمان اسماعیل ہنیہ کے وحشیانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے نا قابل علاج کینسر صیہونی حکومت کے دہشت گرد ہونے کا ایک اور ثبوت قرار دیا کہ جس کے شر سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہيں ہے ۔
ایران کی حکومت نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کردیا
31 Jul 2024 گھنٹہ 15:46
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے ایران کے سرکاری سفارتی مہمان اسماعیل ہنیہ کے وحشیانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے نا قابل علاج کینسر صیہونی حکومت کے دہشت گرد ہونے کا ایک اور ثبوت قرار دیا کہ جس کے شر سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہيں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 644602