تاریخ شائع کریں2024 31 July گھنٹہ 15:46
خبر کا کوڈ : 644602

ایران کی حکومت نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے ایران کے سرکاری سفارتی مہمان اسماعیل ہنیہ کے وحشیانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے نا قابل علاج کینسر  صیہونی حکومت کے دہشت گرد ہونے کا ایک اور ثبوت قرار دیا کہ جس کے شر سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہيں ہے ۔
ایران کی حکومت نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کردیا
حماس کے سیاسی دفتر کے رہنما مجاہد کمانڈر ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے ایران کے سرکاری سفارتی مہمان اسماعیل ہنیہ کے وحشیانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے نا قابل علاج کینسر  صیہونی حکومت کے دہشت گرد ہونے کا ایک اور ثبوت قرار دیا کہ جس کے شر سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہيں ہے ۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے اس سلس لے میں اور اس عظیم سانحہ پر تعزیت پیش اور فلسطین کی مظلوم قوم اور شہید ہنیہ کے لواحقین سے ہمدردی ظاہر کرتے ہوئے بدھ، جمعرات اور جمعہ کو قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbgab05rhba0p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ