یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر سے جاری بیان میں لبنانی حزب اللہ کے جوابی حملے کو سراہتے ہوئے کہا گیا ہے: ہم حزب اللہ اور اس کے سکریٹری جنرل کو آج صبح اسرائیلی دشمن کے خلاف کئے گئے دلیرانہ حملے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم حزب اللہ کو اسرائیلی دشمن کے خلاف کئے گئے دلیرانہ حملے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، انصار اللہ یمن
26 Aug 2024 گھنٹہ 16:31
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر سے جاری بیان میں لبنانی حزب اللہ کے جوابی حملے کو سراہتے ہوئے کہا گیا ہے: ہم حزب اللہ اور اس کے سکریٹری جنرل کو آج صبح اسرائیلی دشمن کے خلاف کئے گئے دلیرانہ حملے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 647642