QR codeQR code

خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں کی ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات

28 Aug 2024 گھنٹہ 14:43

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے عزم  کا اعلان کیا ہے


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے عزم  کا اعلان کیا ہے

خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں نے آج تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی ۔

 اس رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ اور خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں کی میٹنگ میں علاقے کے حالات کا جائزہ لیا گیا۔

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس میٹنگ میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران   اپنے خلیج فارس کے پڑوسی کے ملکوں کے ساتھ روابط کے فروغ کو اہمیت دیتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہم اچھی ہمسائگی کے اصولوں پر عمل کرکے علاقے میں استحکام قائم کرسکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 647866

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/647866/خلیج-فارس-کے-ملکوں-سفیروں-کی-ایران-وزیر-خارجہ-سید-عباس-عراقچی-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com