تاریخ شائع کریں2024 28 August گھنٹہ 14:43
خبر کا کوڈ : 647866

خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں کی ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے عزم  کا اعلان کیا ہے
خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں کی ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے عزم  کا اعلان کیا ہے

خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں نے آج تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی ۔

 اس رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ اور خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں کی میٹنگ میں علاقے کے حالات کا جائزہ لیا گیا۔

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس میٹنگ میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران   اپنے خلیج فارس کے پڑوسی کے ملکوں کے ساتھ روابط کے فروغ کو اہمیت دیتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہم اچھی ہمسائگی کے اصولوں پر عمل کرکے علاقے میں استحکام قائم کرسکتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcg3u933ak9t74.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ