QR codeQR code

 اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب کا شام سے غیر ملک فوج کے انخلاء کا مطالبہ

29 Aug 2024 گھنٹہ 15:14

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب سی جی ٹی این گنگ شوانگ نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا ہے۔


 اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے اور یہاں سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب سی جی ٹی این گنگ شوانگ نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا ہے۔

 انھوں نے سبھی فریقوں سے زیادہ سے زیادہ تحمل کی اپیل کرتے ہوئے کہا  ہے کہ شام سمیت اس خطے کے سبھی ملکوں کی ارضی سالمیت محفوظ رہنی چاہئے۔

 اقوام متدہ ميں چین کے نائب مندوب نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ چین پر حملے بند کرے ۔

 انھوں نے اسی کے ساتھ کہا کہ شام سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کو نکل جانا چاہئے۔

 اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے دنیا کی سبھی بڑی طاقتوں سے کہا کہ اس خطے میں کشیدگی کم کرنے میں مثبت کردار ادا کریں۔


خبر کا کوڈ: 647944

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/647944/اقوام-متحدہ-میں-چین-کے-نائب-مندوب-کا-شام-سے-غیر-ملک-فوج-انخلاء-مطالبہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com