تاریخ شائع کریں2024 29 August گھنٹہ 15:14
خبر کا کوڈ : 647944

 اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب کا شام سے غیر ملک فوج کے انخلاء کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب سی جی ٹی این گنگ شوانگ نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
 اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب کا شام سے غیر ملک فوج کے انخلاء کا مطالبہ
 اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے اور یہاں سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب سی جی ٹی این گنگ شوانگ نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا ہے۔

 انھوں نے سبھی فریقوں سے زیادہ سے زیادہ تحمل کی اپیل کرتے ہوئے کہا  ہے کہ شام سمیت اس خطے کے سبھی ملکوں کی ارضی سالمیت محفوظ رہنی چاہئے۔

 اقوام متدہ ميں چین کے نائب مندوب نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ چین پر حملے بند کرے ۔

 انھوں نے اسی کے ساتھ کہا کہ شام سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کو نکل جانا چاہئے۔

 اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے دنیا کی سبھی بڑی طاقتوں سے کہا کہ اس خطے میں کشیدگی کم کرنے میں مثبت کردار ادا کریں۔
https://taghribnews.com/vdcdo509oyt0on6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ