صیہونی حکومت کے اس سابق فوجی عہدیدار نے کہا: نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر نہیں چاہتے کہ جنگ جلد ختم ہو۔ ادھر نتساریم اور فلاڈیلفیا کوریڈور میں فوج کی موجودگی سے اسرائیل میں حالات پہلے سے زیادہ خراب ہوتے جا رہے ہیں۔"
نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے
31 Aug 2024 گھنٹہ 20:21
صیہونی حکومت کے اس سابق فوجی عہدیدار نے کہا: نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر نہیں چاہتے کہ جنگ جلد ختم ہو۔ ادھر نتساریم اور فلاڈیلفیا کوریڈور میں فوج کی موجودگی سے اسرائیل میں حالات پہلے سے زیادہ خراب ہوتے جا رہے ہیں۔"
خبر کا کوڈ: 648159