تاریخ شائع کریں2024 31 August گھنٹہ 20:21
خبر کا کوڈ : 648159

نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے

صیہونی حکومت کے اس سابق فوجی عہدیدار نے کہا: نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر نہیں چاہتے کہ  جنگ جلد ختم ہو۔ ادھر نتساریم اور فلاڈیلفیا کوریڈور میں فوج کی موجودگی سے اسرائیل میں حالات پہلے سے زیادہ خراب ہوتے جا رہے ہیں۔"
نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے
صیہونی رجیم کی ملٹری آپریشنز برانچ کے سابق سربراہ نے کہا کہ نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

صیہونی حکومت کی ملٹری آپریشنز برانچ کے سابق سربراہ نے وزیر اعظم نیتن یاہو کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو جنگ کو طول دینے کے اپنے سیاسی اہداف (کرپشن کیس میں عدالتی مواخذے سے بچنے) کے لئے نیتساریم اور فلڈیلفیا راہداری کی اہمیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ نیتن یاہو اس مبالغہ آرائی کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی اہمیت کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

صیہونی حکومت کے اس سابق فوجی عہدیدار نے کہا: نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر نہیں چاہتے کہ  جنگ جلد ختم ہو۔ ادھر نتساریم اور فلاڈیلفیا کوریڈور میں فوج کی موجودگی سے اسرائیل میں حالات پہلے سے زیادہ خراب ہوتے جا رہے ہیں۔"
https://taghribnews.com/vdccp4qeo2bq0s8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ