QR codeQR code

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مشہد میں نجمہ خاتون موکب کا دورہ

4 Sep 2024 گھنٹہ 17:01

ایرانی صدر نے مشہد میں حرم امام رضا ع میں لڑکیوں کی جانب سے لگائے گئے موکب "نجمہ خاتون" کا دورہ کیا جو امام رضا علیہ السلام کے اسٹوڈنٹ کمپلیکس میں خواتین زائرین کا استقبال کر رہی تھی۔


ایرانی صدر نے مشہد میں حرم امام رضا ع میں لڑکیوں کی جانب سے لگائے گئے موکب "نجمہ خاتون" کا دورہ کیا جو امام رضا علیہ السلام کے اسٹوڈنٹ کمپلیکس میں خواتین زائرین کا استقبال کر رہی تھی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مشہد میں نجمہ خاتون موکب کا دورہ کیا جہاں طالبات خواتین زائرین کا استقبال کررہی تھیں۔

صدر نے اپنے دورہ مشہد کے اختتام پر حضرت نجمہ خاتون موکب کا دورہ کیا جسے بچیوں کا ایک گروپ چلا رہا ہے۔

پزشکیان نے موکب میں خدمات انجام دینے والی لڑکیوں کی سرگرمیوں کے بارے میں جانا جب کہ اس دوران انہوں نے مشہد کی زیارت پر آنے والی زائر خواتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔


خبر کا کوڈ: 648546

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/648546/ایرانی-صدر-مسعود-پزشکیان-نے-مشہد-میں-نجمہ-خاتون-موکب-کا-دورہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com