تاریخ شائع کریں2024 4 September گھنٹہ 17:01
خبر کا کوڈ : 648546

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مشہد میں نجمہ خاتون موکب کا دورہ

ایرانی صدر نے مشہد میں حرم امام رضا ع میں لڑکیوں کی جانب سے لگائے گئے موکب "نجمہ خاتون" کا دورہ کیا جو امام رضا علیہ السلام کے اسٹوڈنٹ کمپلیکس میں خواتین زائرین کا استقبال کر رہی تھی۔
ایرانی صدر نے مشہد میں حرم امام رضا ع میں لڑکیوں کی جانب سے لگائے گئے موکب "نجمہ خاتون" کا دورہ کیا جو امام رضا علیہ السلام کے اسٹوڈنٹ کمپلیکس میں خواتین زائرین کا استقبال کر رہی تھی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مشہد میں نجمہ خاتون موکب کا دورہ کیا جہاں طالبات خواتین زائرین کا استقبال کررہی تھیں۔

صدر نے اپنے دورہ مشہد کے اختتام پر حضرت نجمہ خاتون موکب کا دورہ کیا جسے بچیوں کا ایک گروپ چلا رہا ہے۔

پزشکیان نے موکب میں خدمات انجام دینے والی لڑکیوں کی سرگرمیوں کے بارے میں جانا جب کہ اس دوران انہوں نے مشہد کی زیارت پر آنے والی زائر خواتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
https://taghribnews.com/vdcc04qee2bq0p8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ