QR codeQR code

غزہ میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت کا حملہ

9 Sep 2024 گھنٹہ 16:39

الجزیرہ کے مطابق صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقے النصیرات میں شاہراہ الدعوہ پر رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا جس کے عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔


غزہ میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

الجزیرہ کے مطابق صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقے النصیرات میں شاہراہ الدعوہ پر رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا جس کے عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی حملوں میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب البریج کیمپ میں مکانات کو صہیونی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

صہیونی فضائیہ نے النصیرات کیمپ میں القسام مسجد کے اطراف میں حملے کئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 649023

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/649023/غزہ-میں-فلسطینی-پناہ-گزین-کیمپوں-پر-صہیونی-حکومت-کا-حملہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com