یمنی صوبے صعدہ سے المسیرہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی توپ خانے کی جانب سے یمنی سرحدی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
یمنی سرحد کے اندر سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز کی بھاری توپ خانے سے گولہ باری
10 Sep 2024 گھنٹہ 17:56
یمنی صوبے صعدہ سے المسیرہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی توپ خانے کی جانب سے یمنی سرحدی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 649191