تاریخ شائع کریں2024 10 September گھنٹہ 17:56
خبر کا کوڈ : 649191

یمنی سرحد کے اندر  سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز کی بھاری توپ خانے سے گولہ باری

یمنی صوبے صعدہ سے المسیرہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی توپ خانے کی جانب سے یمنی سرحدی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
یمنی سرحد کے اندر  سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز کی بھاری توپ خانے سے گولہ باری
سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے یمنی سرحد کے اندر بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔

 سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے یمنی سرحد کے اندر بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔

یمنی صوبے صعدہ سے المسیرہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی توپ خانے کی جانب سے یمنی سرحدی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق سرحد پر واقع یمنی ضلع باقم کے دیہاتوں کو سعودی گولہ باری کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے۔

یمن کی جانب سے سعودی حملوں کے بعد ہونے والے نقصانات کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjhhemvuqexvz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ