QR codeQR code

رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام کی صفائی کی تقریب

12 Sep 2024 گھنٹہ 20:49

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای  نے مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت کے بعد مرحوم ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی قبر پر بھی حاضری دی۔


رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت فرمائی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای  نے مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت کے بعد مرحوم ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی قبر پر بھی حاضری دی۔

غبار روئی یا دھول صاف کی تقریب مسلم دنیا کے مقدس مقامات پر کی جانے والی ایک مذہبی تقریب ہے۔ جس میں مقدس مقبروں، مساجد، شہداء کی قبروں، کعبہ جیسے خاص مقامات پر جھاڑو لگانے، دھونے اور خوشبو چھڑکنے کا عمل شامل ہے۔


خبر کا کوڈ: 649514

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/649514/رہبر-معظم-انقلاب-کی-موجودگی-میں-حرم-امام-رضا-علیہ-السلام-صفائی-تقریب

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com