تاریخ شائع کریں2024 12 September گھنٹہ 20:49
خبر کا کوڈ : 649514

رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام کی صفائی کی تقریب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای  نے مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت کے بعد مرحوم ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی قبر پر بھی حاضری دی۔
رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام کی صفائی کی تقریب
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت فرمائی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای  نے مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت کے بعد مرحوم ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی قبر پر بھی حاضری دی۔

غبار روئی یا دھول صاف کی تقریب مسلم دنیا کے مقدس مقامات پر کی جانے والی ایک مذہبی تقریب ہے۔ جس میں مقدس مقبروں، مساجد، شہداء کی قبروں، کعبہ جیسے خاص مقامات پر جھاڑو لگانے، دھونے اور خوشبو چھڑکنے کا عمل شامل ہے۔
https://taghribnews.com/vdciz3aq5t1a5w2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ