QR codeQR code

پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

25 Sep 2024 گھنٹہ 21:34

پاکستاان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے مقامی وقت کے مطابق بدھ کو صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی ہے ۔


پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بدھ کو نیویارک میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی قیامگاہ پر جاکر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

پاکستاان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے مقامی وقت کے مطابق بدھ کو صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی ہے ۔

 آخری اطلاع ملنے تک دونوں رہنماؤں کی ملاقات  اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری تھا۔

صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس ميں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں ۔

 انھوں نے اس دورے میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے علاوہ دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں اور دیگر عالمی رہنماؤں میں ملاقات اور علاقائی نیز بین الاقوامی مسائل پر گفتگو بھی کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 651603

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/651603/پاکستان-کے-وزیر-اعظم-میاں-شہباز-شریف-کی-ایران-صدر-مسعود-پزشکیان-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com