تاریخ شائع کریں2024 25 September گھنٹہ 21:34
خبر کا کوڈ : 651603

پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

پاکستاان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے مقامی وقت کے مطابق بدھ کو صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی ہے ۔
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بدھ کو نیویارک میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی قیامگاہ پر جاکر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

پاکستاان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے مقامی وقت کے مطابق بدھ کو صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی ہے ۔

 آخری اطلاع ملنے تک دونوں رہنماؤں کی ملاقات  اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری تھا۔

صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس ميں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں ۔

 انھوں نے اس دورے میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے علاوہ دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں اور دیگر عالمی رہنماؤں میں ملاقات اور علاقائی نیز بین الاقوامی مسائل پر گفتگو بھی کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaw6nie49nmi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ