QR codeQR code

حزب اللہ کا صیہونی رامات ڈیوڈ بیس پر فادی 1 میزائل سے حملے

5 Oct 2024 گھنٹہ 16:10

تقریب خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے "العدیسہ" قصبے پر صیہونی فوج کی دراندازی کو ناکام بناتے ہوئے  دو صیہونی بستیوں "کفریوال" اور "کفر گیلادی" میں فوجی مرکز کو میزائل سے نشانہ بنایا۔


حزب اللہ نے صیہونی رامات ڈیوڈ بیس پر فادی-1 میزائل حملے کے علاوہ العدیسہ اور مارون قصبے میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے ساتھ ایک مرکاوا ٹینک بھی تباہ کر دیا۔

تقریب خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے "العدیسہ" قصبے پر صیہونی فوج کی دراندازی کو ناکام بناتے ہوئے  دو صیہونی بستیوں "کفریوال" اور "کفر گیلادی" میں فوجی مرکز کو میزائل سے نشانہ بنایا۔

لبنانی مزاحمت نے "مارون" قصبے میں دشمن کے مرکاوا ٹینک کو تباہ کرنے کے ساتھ فادی 1 میزائل سے اسرائیلی رامات ڈیوڈ بیس کو نشانہ بنا یا۔

حزب اللہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر زمینی جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی رجیم کے درجنوں ہیوی ہتھیاروں سمیت چھ مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کر چکی ہے۔


خبر کا کوڈ: 652872

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/652872/حزب-اللہ-کا-صیہونی-رامات-ڈیوڈ-بیس-پر-فادی-1-میزائل-سے-حملے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com