حزب اللہ کا صیہونی رامات ڈیوڈ بیس پر فادی 1 میزائل سے حملے
تقریب خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے "العدیسہ" قصبے پر صیہونی فوج کی دراندازی کو ناکام بناتے ہوئے دو صیہونی بستیوں "کفریوال" اور "کفر گیلادی" میں فوجی مرکز کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
شیئرینگ :
حزب اللہ نے صیہونی رامات ڈیوڈ بیس پر فادی-1 میزائل حملے کے علاوہ العدیسہ اور مارون قصبے میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے ساتھ ایک مرکاوا ٹینک بھی تباہ کر دیا۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے "العدیسہ" قصبے پر صیہونی فوج کی دراندازی کو ناکام بناتے ہوئے دو صیہونی بستیوں "کفریوال" اور "کفر گیلادی" میں فوجی مرکز کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
لبنانی مزاحمت نے "مارون" قصبے میں دشمن کے مرکاوا ٹینک کو تباہ کرنے کے ساتھ فادی 1 میزائل سے اسرائیلی رامات ڈیوڈ بیس کو نشانہ بنا یا۔
حزب اللہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر زمینی جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی رجیم کے درجنوں ہیوی ہتھیاروں سمیت چھ مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کر چکی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...