اعلان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق 13:00 بجے ہم نے "شمشون" بیس (صیہونی فوج کا کمانڈ سپورٹ سینٹر اور ایریا سپورٹ یونٹ) کو دھماکہ خیز ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں صیہونی فوج کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
حزب اللہ کا شمشون بیس پر دھماکہ خیز ڈرون سے حملہ
6 Oct 2024 گھنٹہ 14:43
اعلان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق 13:00 بجے ہم نے "شمشون" بیس (صیہونی فوج کا کمانڈ سپورٹ سینٹر اور ایریا سپورٹ یونٹ) کو دھماکہ خیز ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں صیہونی فوج کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 652997