اعلان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق 13:00 بجے ہم نے "شمشون" بیس (صیہونی فوج کا کمانڈ سپورٹ سینٹر اور ایریا سپورٹ یونٹ) کو دھماکہ خیز ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں صیہونی فوج کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
شیئرینگ :
لبنان کی حزب اللہ نے اتوار کی صبح شمشون بیس کو دھماکہ خیز ڈرون سے تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
اعلان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق 13:00 بجے ہم نے "شمشون" بیس (صیہونی فوج کا کمانڈ سپورٹ سینٹر اور ایریا سپورٹ یونٹ) کو دھماکہ خیز ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں صیہونی فوج کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
اسکے علاوہ حزب اللہ نے المنارہ قصبے میں قابض صیہونی فوج کو بھی میزائلوں سے نشانہ بنایا اور جانی نقصان پہنچایا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...