QR codeQR code

گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ پٹی اور لبنان پر جارحیت کے دوران، کم سے کم 23 فوجی زخمی اور معذور ہوچکے ہیں

16 Oct 2024 گھنٹہ 15:43

صیہونیوں نے کہا ہے کہ لبنان پر زمینی جارحیت کے آغاز کے اب تک ان کے بقول 16 فوجی ہلاک اور 305 زخمی اور معذور ہوئے ہیں۔


صیہونی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ پٹی اور لبنان پر جارحیت کے دوران، کم سے کم 23 فوجی زخمی اور معذور ہوچکے ہیں۔

صیہونیوں نے کہا ہے کہ لبنان پر زمینی جارحیت کے آغاز کے اب تک ان کے بقول 16 فوجی ہلاک اور 305 زخمی اور معذور ہوئے ہیں۔

صیہونیوں کے دعوے کے مطابق، 7 اکتوبر 2023 سے لیکر اب تک صرف 740 صیہونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

باخبر ذرائع غاصب فوجیوں کی ہلاکتوں کو اس سے کہیں زیادہ بتاتے ہیں۔ ان ذرائع کے مطابق، صیہونی حکام، عوام کے ردعمل کے خوف سے اموات اور زخمیوں کی حقیقی تعداد کا اعلان نہیں کرتے۔


خبر کا کوڈ: 654134

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/654134/گزشتہ-24-گھنٹے-میں-غزہ-پٹی-اور-لبنان-پر-جارحیت-کے-دوران-کم-سے-23-فوجی-زخمی-معذور-ہوچکے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com