گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ پٹی اور لبنان پر جارحیت کے دوران، کم سے کم 23 فوجی زخمی اور معذور ہوچکے ہیں
صیہونیوں نے کہا ہے کہ لبنان پر زمینی جارحیت کے آغاز کے اب تک ان کے بقول 16 فوجی ہلاک اور 305 زخمی اور معذور ہوئے ہیں۔
شیئرینگ :
صیہونی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ پٹی اور لبنان پر جارحیت کے دوران، کم سے کم 23 فوجی زخمی اور معذور ہوچکے ہیں۔
صیہونیوں نے کہا ہے کہ لبنان پر زمینی جارحیت کے آغاز کے اب تک ان کے بقول 16 فوجی ہلاک اور 305 زخمی اور معذور ہوئے ہیں۔
صیہونیوں کے دعوے کے مطابق، 7 اکتوبر 2023 سے لیکر اب تک صرف 740 صیہونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
باخبر ذرائع غاصب فوجیوں کی ہلاکتوں کو اس سے کہیں زیادہ بتاتے ہیں۔ ان ذرائع کے مطابق، صیہونی حکام، عوام کے ردعمل کے خوف سے اموات اور زخمیوں کی حقیقی تعداد کا اعلان نہیں کرتے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...